دکھائے ہیں وہ سفارت کے کمال

امریکہ اور ایران کی جنگ بندی

لاہور ( نیوز ڈیسک ) امریکہ اور ایران کی 2 ہفتے کی جنگ بندی پر دنیا بھر میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری اور جرأت مندانہ مؤقف کے چرچے ہو رہے ہیں۔ آج پاکستان پوری دنیا میں اپنے اہم سفارتی کردار کی وجہ سے جانا جا رہا ہے اور پاکستان کی سفارتی کوششیں عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن چکی ہیں۔

پاکستان کی سفارتی کامیابیاں

اس صورتحال کی منظر کشی نوید الہٰی نے وطن عزیز کی شان میں کچھ اس طرح کی کہ:

شعر کی صورت میں سفارتکاری

دکھائے ہیں وہ سفارت کے کمال

اس پر دنیا انگشت بدنداں ہے

اے وطن لہراتا رہے تیرا پرچم

اور نہیں کچھ تجھ پہ سایۂ یزداں ہے

Categories: شاعری

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...