اخلاق میں وہ سارے کے سارے غریب تھے۔۔۔

بادام اور محبت کی داستان

بادام میں دو مغز کے جیسے قریب تھے
الفت کے رات دن وہ ہمارے عجیب تھے

یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو نے اسرائیلی کابینہ کو لبنان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی ہدایت کر دی، یروشلم پوسٹ کا دعویٰ۔

وجود کی خوبصورتی

کیا گل بدن بہار سا تیرا وجود تھا
سورج مرے بدن میں تھا جلوے نصیب تھے

یہ بھی پڑھیں: خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیر اعظم

رشتوں کی روشنی

آباد میرے گھر کی رسوئی تھی جب کبھی
رشتے قریب دور کے سارے حبیب تھے

یہ بھی پڑھیں: سی سی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 خطرناک گینگز کا صفایا کر دیا، ٹیموں کے لیے نقد انعامات کی سفارش

زندگی کا شباب

کیا خوب زندگی میں جوانی کا دور تھا
کشتی بھنور میں تھی نہ کنارے قریب تھے

مقابلے کا خوف

کچھ خوف تو نہیں تھا رقیبوں سے گل مگر
اخلاق میں وہ سارے کے سارے غریب تھے

کلام : گل بخشالوی

Categories: شاعری

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...