وزیراعلیٰ مریم نواز کا رکن صوبائی اسمبلی سردار علی حسین بلوچ کے انتقال پراظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم پی اے سردار علی حسین بلوچ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








