جنگ بندی پر وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار کو سراہتا ہوں، نوازشریف

نوازشریف کی تعریف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نوازشریف نے امریکہ اور ایران کے درمیان کامیاب سفارتکاری کے ذریعے جنگ رکوانے پر وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کو سراہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

سوشل میڈیا پر بیان

نوازشریف نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی ایک بڑے عالمی بحران کو ٹالنے کو سراہتا ہوں۔ ایران امریکی جنگ بندی کو محفوظ بنانے کے لیے غیر معمولی سفارتی کوششوں پر دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہوں۔

امن کی اہمیت

انہوں نے کہا کہ امن اور اسٹیٹ مین شپ کو منتخب کرنے پر ایران اور امریکہ کی قیادت کو بھی سراہتا ہوں، دعا ہے کہ یہ پائیدار عالمی استحکام کی جانب ایک بامعنی قدم ہو۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...