جنگ سے کسی کا فائدہ نہیں ہوا، امید ہے آنیوالے آٹھ دس دن مثبت اور اچھے ہوںگے: ایمل ولی خان

تاریخی دن کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان کیلئے تاریخی دن ہے۔ آج ہم اپوزیشن والے حکومت کے کردار پر فخر کرتے ہیں۔ ہم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو سلام اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میکے کو تشدد کی اطلاع دینے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

مذاکرات کی اہمیت

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق سینیٹ اجلاس سے خطاب میں عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان نے ثابت کردیا کہ ممالک کے درمیان آگے بڑھنے کیلئے مذاکرات ضروری ہیں۔ جنگ سے کبھی بھی کسی کا فائدہ نہیں ہوا۔

مستقبل کی امیدیں

امید ہے کہ آنے والے آٹھ دس دن پاکستان کیلئے مثبت اور اچھے ہوں گے۔ پاکستان امن، پیار اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ آگے بڑھنا ہے تو مستقل امن کیلئے کوشش کرنا ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...