برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
برطانوی وزیراعظم کی سعودی عرب آمد
ریاض (وقار نسیم وامق) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی؛ سی ویو کے قریب دو بچوں سمیت 3 افراد کے ڈوبنے کے واقعہ کی ابتدائی معلومات سامنے آ گئیں
ملاقات کے مقاصد
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو ہوئی۔
امن و استحکام کی کوششیں
دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔








