جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ کا اہم بیان
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔
شپنگ کے حوالے سے مطالبات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز سے شپنگ مکمل طور پر ٹال فری ہونی چاہیے۔ سمندری آمدورفت کو یکطرفہ طور پر ختم یا فروخت نہیں کیا جا سکتا، اور عالمی بحری تنظیم کی تجاویز کی حمایت کی جانی چاہیے۔








