ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو ان دِنوں مالی طور پر بحکم اللہ کسی جانب سے کوئی فائدہ حاصل ہو سکتا ہے آپ جس بھی مقصد میں پچھلے کافی دِنوں سے ناکام تھے اب اُس میں کامیاب ہو جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ وراثتی امور کو لےکر پریشان ہیں وہ چند دن اور صبر کر لیں اس میں تنگ کرنے والے اب خود آپ کو بُلا کر آپ کا حق دیں گے آج اور معاملات میں بھی اچھا دن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کنزہ ہاشمی اور صبا فیصل کے درمیان کیا رشتہ ہے؟
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مائی سے 20 جون
اب وہ مسئلہ ختم ہونے کے قریب ہے جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں عرصہ دراز سے صرف ٹینشن تھی اور جو لوگ وجہ تنگی بنے ہوئے تھے وہ اب آپ سے دور ہو سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے خلاف جنگ طویل ہوئی تو۔۔۔؟ عمان نے خبردار کر دیا
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کی ایک اہم ضرورت انشاءاللہ پوری ہو گی اور گھریلو زندگی میں جو پریشانی چل رہی تھی اس کا بھی کوئی حل مل سکے گا ان دِنوں کچھ مالی معاملات بھی بہتر ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ میں کم از کم 40 تیل تنصیبات بری طرح متاثر ہوئی ہیں: عالمی توانائی ایجنسی
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ کسی مسئلے میں چل رہے ہیں اس میں ذاتی غلطیاں زیادہ ہیں اب آپ کو ان کی اصلاح کرنی ہے اور توبہ کر کے پھر کوئی قدم اٹھانا ہے تب جا کر مسئلہ حل ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب: فصلوں کی باقیات جلانے والے 17 افراد گرفتار، لاکھوں کے جرمانے، 234 گاڑیوں کے چالان ، 72 بند
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جو لوگ کافی دِنوں سے اپنے گھر میں کسی مسئلے کو لے کر پریشان چلے آ رہے ہیں وہ صرف دو تین یوم اور صبر کر لیں انشاءاللہ اس سے نکلنے میں بڑے شاندار انداز سے کامیاب ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سیلفی لیتے ہوئے 130 فٹ اونچی چٹان سے گرنے والا سیاح معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کی زندگی میں اب کچھ بہتری کا عنصر دکھائی دینا شروع ہوا ہے اللہ نے چاہا تو آنے والے دِنوں میں آپ اپنے مقاصد میں تیزی سے کامیاب ہونا شروع ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: تین دن کی لڑکی سڑک سے اٹھا کر پالی، جوان ہو کر لڑکی نے اپنے 2 بوائے فرینڈز کیساتھ مل کر اُسی ماں کو ہی قتل کردیا۔
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
مالی حالات تو بہتری کی جانب جا رہے ہیں انشاءاللہ ایک دو دن میں آپ کو مزید بہتری ملنے کے علاوہ مالی طور پر مستقل بندوبست ہو سکتا ہے اور آج کچھ رقم مل سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اگر پاکستان موجودہ رفتار سے چلتا رہا تو 2030 تک دنیا کے نمایاں کرپٹو لیڈرز میں شامل ہو سکتا ہے، سی زی کی بلال بن ثاقب سے گفتگو
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
گھریلو پریشانیاں بڑھ رہی ہیں آپ کی عدم توجہ کی وجہ سے آپ فضول کاموں میں لگے ہوئے ہیں اور اپنی زندگی خراب کر رہے ہیں، صرف اور صرف گھر اور روزگار دیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، ہر ادارے کی پرفارمنس کا احتساب،لیپ ٹاپ کوٹہ کیلئے تجاویز طلب،پنجابی زبان کو تعلیم میں مقام دلانے کیلئے اقدامات کا حکم
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
سفر کے حوالے سے خوشخبری مل سکتی ہے، خواہشمند افراد تیاری شروع کر لیں اور کچھ کی وطن واپسی بھی ہو گی ان دِنوں اپنا کاروبار کرنے کےلئے بھی انشاءاللہ اچھے مواقع ملیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
دوسروں کی باتوں میں آ کر اپنا قبلہ تبدیل نہ کریں اس طرح مسئلہ ہو جائے گا اِس وقت حالات زیادہ مناسب نہیں ہیں آپ کو ہر قریبی بندے سے بھی بچ کر چلنا ضروری ہے۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
بندش کا سامنا لگتا ہے جس کی وجہ سے جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں ناکامی ملتی ہے آج آپ صدقہ دیں، نظر اتاریں اور صرف یا حیی ّ یا قیوم کا ورد جاری رکھیں۔








