سردار ذوالفقار کھوسہ انتقال کر گئے

سابق گورنر پنجاب کا انتقال

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ صوبائی وزیر، مشیر، سینیٹر اور گورنر پنجاب کے عہدے پر فائز رہے۔

یہ بھی پڑھیں: غلطی یا۔۔۔؟ ’’ورلڈ ڈیفنس شو 2026 ‘‘میں بھارت نے ایرانی ڈرون کی نقل متعارف کروادی

انتقال کی تفصیلات

اہل خانہ کے مطابق ذوالفقار علی کھوسہ کا انتقال لاہور کے نجی ہسپتال میں ہوا، جہاں وہ کافی عرصے سے زیر علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹھراپارکر، مزید 6 زیرِ علاج بچے دم توڑ گئے، تعداد 50 ہو گئی

زندگی کا تعارف

ذوالفقار کھوسہ کی عمر 90 برس تھی، وہ 1962 میں پہلی بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ کئی دفعہ صوبائی وزیر، مشیر، سینیٹر بنے اور گورنر پنجاب کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ نواز شریف کی جلا وطنی کے دوران وہ مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر بھی رہے۔

پی ٹی آئی میں شمولیت

2018 کے انتخابات سے قبل انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...