عالمی بینک نے پاکستان سمیت علاقائی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی

عالمی بینک کی رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی بینک نے پاکستان سمیت علاقائی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی میں شدید بارشوں کا الرٹ، شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے اثرات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عالمی بینک کے مطابق مشرق وسطیٰ کشیدگی سے پاکستان سمیت کئی ممالک متاثر ہیں، تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا دباؤ بڑھ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور میں شہری کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، ایک خاتون سمیت دو ملزم گرفتار لیکن وجہ کیا بنی؟ شرمناک تفصیلات

معاشی ترقی کی پیشگوئی

رپورٹ میں معاشی ترقی 4.2 فیصد کے سالانہ ہدف سے کم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خلیجی ممالک سے ترسیلات زر میں کمی کا خدشہ، سیاحت اور سرمایہ کاری پر بھی منفی اثرات متوقع ہیں۔

آئندہ کے امکانات

عالمی بینک کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمورواں مالی سال 3 فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے، 2026 میں مہنگائی بڑھ کر 7.4 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...