آبنائے ہرمز کو مکمل اور غیرمشروط طور پر کھولنا چاہئے، برطانوی وزیر خارجہ
کھلنے کی ضرورت
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو مکمل اور غیر مشروط طور پر کھولا جانا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا، سالگرہ پر تحفے میں ملنے والے ٹکٹ نے خاتون کو ہزاروں ڈالر جتوا دیئے
شپنگ میں عدم رکاوٹ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز سے شپنگ پر کوئی ٹال نہیں ہونا چاہئے، سمندری راستوں کی آزادی محدود یا فروخت نہیں کی جا سکتی۔
عالمی مسائل کی تشویش
ایویٹ کوپر کا کہنا تھا کہ عالمی عدم استحکام اور بے یقینی مستقل حقیقت بن چکی ہے، عالمی معیشت میں عدم مساوات اور سپلائی چین مسائل پر بھی تشویش ہے۔








