لاہور ؛8سال کی بچی میں منکی پاکس کی تصدیق

نئی منکی پاکس کیس کی رپورٹ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے۔

بچی کی تشخیص

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق 8 سال کی بچی میں منکی پاکس کی تشخیص ہوگئی۔ محکمہ صحت کی لیب نے متاثرہ بچی میں منکی پاکس کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے لیے پاکستان کا دفاعی تعاون عملی اقدامات کے قریب پہنچنے لگا، تجزیہ کار اشتیاق احمد کی رائے

علاج اور قرنطینہ

مریضہ میو ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچی کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

پنجاب میں کیسز کی تعداد

واضح رہے کہ رواں برس پنجاب میں رپورٹ ہونیوالے منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...