اپٹما نے متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالرز واپس لینے کی صورت میں متبادل حل دیدیا

متحدہ عرب امارات کے ڈالرز کی واپسی پر اپٹما کا متبادل حل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپٹما نے متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالرز واپس لینے کی صورت میں متبادل حل پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا واحد عہدیدار جو تنخواہ نہیں لیتا بلکہ جہاز کی ٹکٹیں بھی اپنی جیب سے خریدتا ہے

اپٹما کے چیئرمین کا بیان

’’جنگ‘‘ کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسو سی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی طرف سے 2 ارب ڈالرز واپس لینے کی صورت میں ایک متبادل حل پیش کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حضرت فاطمہؓ مسلمان خواتین کی رول ماڈل

صنعت کاروں کا لائحہ عمل

صنعت کار 2 ارب ڈالرز کا فنڈ بنا کر سٹیٹ بینک کو جمع کروانے پر غور کر رہے ہیں، اور ان کا عزم ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں آنے دیں گے۔ امن مذاکرات کے بعد وزیرِ اعظم سے مل کر اس مسئلے کا حل نکال لیں گے۔ اپٹما نے ہمیشہ "پاکستان فرسٹ" کے عہد کو نبھایا ہے۔

پاکستان کی معیشت کی صورتحال

چیئرمین اپٹما نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر چکا ہے، اور برآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...