صدر (ن) لیگ نواز شریف اور مریم نواز سے گورنر سندھ کی ملاقات
ملاقات کا پس منظر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما وقاص اکرم کی پریس کانفرنس پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل آ گیا
ملاقات کے موضوعات
نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جواء اور سٹے بازی والی ایپس کی تشہیر، رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان کا کردار
اس موقع پر گورنر سندھ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
شکریہ کا اظہار
نہال ہاشمی نے اعتماد کے اظہار پر قائد نواز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔








