حکومت کی تعریف پر اداکارہ مشی خان کو ٹرولنگ کا سامنا، ویڈیو پیغام جاری کردیا

مشی خان کی پی ٹی آئی کارکنوں سے گفتگو

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ اور ایران کے مذاکرات میں حکومت کے کردار پر اپنی تعریف کے حوالے سے ویڈیو بنانے پر اداکارہ مشی خان کو پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے جواب میں انہوں نے ایک اور ویڈیو پیغام جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

اداکارہ کا پیغام

اپنے ویڈیو پیغام میں مشی خان نے پی ٹی آئی کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: "آپ لوگ بڑے عجیب ہیں، میں نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کردیا، اور آپ لوگ تو پیچھے ہی پڑگئے۔"

یہ بھی پڑھیں: حکومت کسی بھی مسجد کو بند کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی: محکمۂ داخلہ پنجاب

کسی کی تعریف کرنا ہمارا فرض

انہوں نے مزید کہا کہ اچھے کام پر کسی کی تعریف کرنا ہمارا فرض بنتا ہے، اور آپ لوگ جو بھی الٹا سیدھا بول رہے ہیں اس کا مجھے فرق نہیں پڑتا۔

خان صاحب کی حمایت

مشی خان نے واضح کیا: "میں ہمیشہ خان صاحب کو سپورٹ کرتی رہی ہوں اور ہمیشہ سپورٹ کرتی رہوں گی۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ پاکستان یا دنیا کی سلامتی کے لیے کوئی کام ہو تو اس کی تعریف نہ کی جائے۔ یہ زیادتی کی بات ہے۔"

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...