وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے
وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں
جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بات کریں گے۔








