امریکہ اپنے جہازوں پر ‘بہترین ہتھیار’ رکھ رہا ہے، اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو ہم انہیں استعمال کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا ایران کے بارے میں بیان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے جہازوں پر 'بہترین ہتھیار' رکھ رہا ہے۔ اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو ہم انہیں استعمال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی نے قومی یکجہتی کے جذبے کی نئی روح پھونک دی: وزیر اعلیٰ مریم نواز

نیویارک پوسٹ کے ساتھ انٹرویو

جمعے کے روز نیویارک پوسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ہمیں 24 گھنٹوں میں اس سے متعلق معلوم ہو جائے گا۔‘ صدر کا مزید کہنا تھا کہ ’ہم اپنے جہازوں پر بہترین ہتھیار لاد رہے ہیں، یہاں تک کہ اس سے بھی بہترین سطح کے ہتھیار جو ہم مکمل تباہی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اگر ہمارا معاہدہ نہ ہوا تو پھر ہم ان ہتھیاروں کو استعمال کریں گے اور بہت موثر طریقے سے استعمال کریں گے۔‘

ایرانیوں کے ساتھ مذاکرات

بعدازاں ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانیوں کے زندہ رہنے کی واحد وجہ مذاکرات کرنا ہے۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ’ایرانیوں کے پاس بین الاقوامی آبی گزرگاہوں پر مختصر وقت کے لیے بھتہ وصولی کے علاوہ کوئی کارڈ نہیں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...