لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کا قوم کے نام خط سامنے آ گیا
حزب اللہ کے سربراہ کا قوم کے نام خط
بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کا قوم کے نام خط سامنے آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 ارکان نے حلف اُٹھا لیا
دشمن کو حیران کرنے والی صلاحیتیں
’’جنگ‘‘ کے مطابق لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے قوم کے نام خط میں کہا ہے کہ ہمارے جنگجوؤں کی صلاحیتوں اور جرأت سے دشمن حیران ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا ، تفتیشی اداروں نے کیسے سراغ لگایا ۔۔؟ اہم تفصیلات جانیے
قوم کا حوصلہ بلند ہے
تہران سے ایرانی میڈیا کے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ دشمن کے مقابلے کے لیے لبنانی قوم کے حوصلے بلند ہیں۔
مزاحمت کا عزم
قوم کے تحفظ اور خود مختاری کی بحالی تک مزاحمت جاری رہے گی۔ قابضین کے انخلاء تک مزاحمت جاری رہے گی۔








