بابر اعظم نے پی ایس ایل میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا
بابر اعظم کا اہم سنگِ میل
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بابر اعظم نے پی ایس ایل میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: بچوں کا قصور نہیں
پی ایس ایل میں رنز کا جشن
’’جنگ‘‘ کے مطابق پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں 4 ہزار رنز کا سنگِ میل عبور کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: سالِ نو پر مری میں دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلےکی اجازت ہوگی
ٹیموں کی نمائندگی
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 3 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔
کھیلنے کے اعداد و شمار
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 105 میچز کھیلے ہیں جس میں 2 سنچریاں اور 37 نصف سنچریاں شامل ہیں۔








