زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی اطلاع

جموں (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون عدالت میں اپنے پہلے بیان سے مکر گئی

زلزلے کی شدت اور وقت

شمیر میڈیا سروس کے مطابق، بھارت میں زلزلے کی شدت ناپنے والے ادارے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے بتایا کہ زلزلہ صبح 4 بجکر 32 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

گہرائی اور اثرات

امریکا کے جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کم گہرائی کا تھا جو 0 سے 70 کلومیٹر گہرائی میں واقع ہوا ہے۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...