میرے خیال میں شادی وقت کا ضیاع ہے، معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ

قرۃ العین بلوچ کا متنازعہ مؤقف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے منفرد مؤقف کے باعث خبروں میں آ گئی ہیں۔ حال ہی میں قرۃ العین بلوچ نے ایک یوٹیوب چینل پر پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: میں روسٹرم پر گیا، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ کو سلام کیا مگر انہوں نے جواب نہیں دیا; سہیل آفریدی

شادی کے بارے میں خیالات

ایک سوال کہ آپ شادی کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ اس پر قرۃ العین بلوچ نے کہا کہ میرے خیال میں شادی وقت کا ضیاع ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک تحقیق کے مطابق شادی مردوں کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتی ہے جبکہ خواتین شادی میں نسبتاً کم خوش رہتی ہیں اور میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں۔

سوشل میڈیا پر ردعمل

ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے والے افراد اور مذہبی حلقے ان کے مؤقف پر تنقید کر رہے ہیں، جبکہ بڑی تعداد میں صارفین ان کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے شادی کو مشکلات اور مسائل کا باعث قرار دے رہے ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...