اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے بعد ایرانی وفد بھی وطن واپس روانہ
ایرانی وفد کی اسلام آباد میں آمد
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی وفد امن مذاکرات میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈرائیور کی بیوی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
وفد کی الوداعی تقریب
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کو الوداع کیا۔
یہ بھی پڑھیں: جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
مذاکرات کی تفصیلات
ایرانی وفد نے اسلام آباد میں امریکی وفد کے ساتھ 21 گھنٹے تک بات چیت کی۔ مذاکرات کے تین سے چار ادوار ہوئے، جس میں فریقین نے ایک دوسرے کو اپنے موقف سے آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پچھلے روز کے مقابلے میں پاکستانی دریاﺅں میں پانی کی آمد میں کمی
ایرانی وفد کی تشکیل
ایران کے وفد میں سپیکر باقر قالیباف، ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی، اور دیگر حکام شامل تھے۔
پاکستانی حکام کا شکریہ
ایرانی وفد نے ثالثی کا کردار ادا کرنے اور مذاکرات کی میزبانی پر پاکستانی حکام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔









