کبھی شوخی، کبھی درد، کبھی رقص، کبھی خاموشی۔۔۔آشاجی کے گائے نغمے محض سنے نہیں جاتے، جیے جاتے ہیں

تحریر : شام بابو شام

آشا جی کی آواز

آشا جی کی آواز صرف گیت نہیں، بلکہ ایک پورا احساس ہے۔ کبھی شوخی، کبھی درد، کبھی رقص، کبھی خاموشی۔ آشا جی نے جس طرح ہر انداز اور ہر دور میں اپنی شناخت قائم رکھی، وہ کم ہی فنکاروں کے نصیب میں آتا ہے۔

نغموں کی خوبصورتی

ان کے گائے ہوئے نغمے محض سنے نہیں جاتے، جئے جاتے ہیں، اور یہی کسی عظیم فنکار کی اصل پہچان ہوتی ہے۔ سُر کی پاکیزگی میں ڈھلی ہوئی وہ سُریلی لطافت، جو دل کی گہرائیوں تک اتر کر روح کو چھو لیتی ہے۔

گائیکی میں جذبات کی ترسیل

گائیکی میں جذبات کی شفاف ترسیل اور احساس کی تہہ داری ہر لفظ کو زندگی عطا کرتی ہے۔ جہاں لہجے کی جادوگری صوتی اداکاری ہر کردار کو حقیقت کا رنگ دے دیتی ہے۔

فن اور موسیقی کی باریکی

لے اور تال کی ہم آہنگی، راگ کی نزاکت اور فن کی باریکیوں پر عبور آشا جی کو محض پلے بیک سنگر نہیں، بلکہ موسیقیت کا ایک لازوال استعارہ بنا دیتا ہے۔

وقت سے ماورا ایک گونج

آپ کی آواز وقت سے ماورا ایک گونج ہے، جو صرف سنی نہیں جاتی، بلکہ محسوس کی جاتی ہے۔

نوٹ: ادارے کا لکھاری کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں

Categories: بلاگ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...