سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی دستے میں تقریباً 13 ہزار فوجی اہلکار اور 10 سے 18 لڑاکا طیارے شامل ہیں، بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ

سعودی عرب کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے ہفتے کے روز باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا ایک بڑا عسکری دستہ مملکت پہنچ چکا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ''دی ہندو'' کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی دستے میں تقریباً 13 ہزار فوجی اہلکار اور 10 سے 18 لڑاکا طیارے شامل ہیں۔

دفاعی معاہدہ

پاکستانی فوج کی یہ تعیناتی اس دفاعی معاہدے کا حصہ ہے جس پر دونوں ممالک نے گزشتہ سال دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان طویل مدتی دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ مملکت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ پہنچنے والے دستے میں 13 ہزار کے قریب تجربہ کار سپاہی شامل ہیں جبکہ فضائی دفاع اور معاونت کے لیے 10 سے 18 لڑاکا طیاروں کا گروپ بھی اس مشن کا حصہ ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...