ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
حالات کے مطابق قدم اٹھائیں گے تو بہتر رہے گا خود سے رسک لے کر چلیں گے تو آپ کےلئے مسئلہ ہو گا ان دِنوں آپ اپنے لئے صدقہ لازمی دیتے رہیں ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرنا ایم کیو ایم رہنماؤں کو بھاری پڑ گیا
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آج ایک اہم دن ہے جس میں کوئی رکا ہوا کام ہونے کی بڑی اُمید ہے اور جس بھی طرف سے اُمید لگا رکھی تھی وہ بھی پوری ہو جائے گی آج پیسہ بھی ہاتھ آ سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 10 تک پہنچ گئی
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جو لوگ کافی دِنوں سے روزگار کے امور میں مشکلات کا شکار ہیں وہ انشاءاللہ اب کچھ بہتری میں داخل ہو رہے ہیں اور اب بے روزگاری کا خاتمہ ضرور ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: بیانیوں کا جمعہ بازار لگا ہے، ملک کا صرف ایک بیانیہ ہے جو ملک کی سلامتی، دفاع اور ملکی مفاد ہے، بیرسٹر دانیال چودھری
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کیوں بار بار اپنے پرانے معاملات میں آتے ہیں اور بلاوجہ اپنے سر پر ٹینشن سوار رکھتے ہیں اللہ نے چاہا تو کچھ نہیں ہو گا۔ اب صرف آگے کی فکر کریں قدم اٹھائیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، امریکی باؤلرز کے خلاف مشکلات کا شکار بھارتی ٹیم کو سوریا کمار یادیو کا سہارا، اچھا ہدف دینے میں کامیاب ہوگئی
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آج کا دن مالی لحاظ سے اہم ہے آپ کی کسی بڑی پریشانی کا حل مل جائے گا اور انشاءاللہ وہ مسئلہ بھی حل ہو گا جو کافی دِنوں سے دردِ سر بنا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے بعد اہلیہ کو کیا کہا؟ تہلکہ خیز انکشاف
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جو لوگ کسی بھی مسئلے میں پریشانی کا شکار ہیں وہ اب بحکم اللہ اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے آج آپ کے لئے ایک بڑی خبر مستقبل کے حوالے سے بھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹر سلمان مرزا نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر نجی چینل کے صحافی کو قانونی نوٹس بھیج دیا
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ اس وقت جو قدم اٹھانا چاہ رہے ہیں اگر اُس کے لئے استخارہ کر لیں تو زیادہ بہتر ہے اور یہ بھی یاد رہے کہ جو نصیب میں ہو گا وہ انشاءاللہ آپ کو مل کر رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی پہلی اسمارٹ ماحولیاتی تحفظ فورس کا باقاعدہ آغاز
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کو ان دِنوں اپنوں کی جانب سے مخالفت کا سامنا ہے وہ آپ کا ساتھ چھوڑ دینگے جن لوگوں نے ساری عمر آپ سے فائدہ اٹھایا ہے آج آپ بھی ان سے دور ہونا شروع ہو جائیں۔
یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک بار پھر اندرون خانہ شدید مخالفت کا سامنا ہے اور آپ کو محسوس ہوتا ہو گا جیسے کسی نے کچھ کر دیا ہے اس لئے صدقہ دیں اور یا حیی ّ یا قیوم کا ورد بھی کرنا بے حد ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور کے بعد کوئٹہ میں بھی بسنت کا میلہ سج گیا
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کو اُس مقام سے فائدہ ملے گا جو آپ کے تصور میں بھی نہ ہو گا جو لوگ کسی بھی ایسے مسئلے کا شکار ہیں جس میں اُن کو نکلنا مشکل لگ رہا تھا اب معجزہ ہوتا دیکھیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بیرونی قرضوں پر 8 فیصد سود کا تاثر درست نہیں، وزارت خزانہ
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ جو اپنے اندر کی خواہش کو نہیں دبا رہے تو یہ خواہش آپکے گلے پڑ سکتی ہے آپ کو چاہئے کہ اپنے ارادوں سے باز آ جائیں، ورنہ ذرا سی غلطی بڑا نقصان دے سکتی ہے۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
مسئلہ کیسا بھی کیوں نہ ہو انشاءاللہ وہ حل ہو گا جس معاملے کو گلے پڑے عرصہ ہو گیا وہ بھی بڑی خوبصورتی سے ختم ہو جائے گا، بس غیر قانونی کاموں سے دور رہیں۔








