روسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، اسلام آباد مذاکرات پر تبادلۂ خیال
ٹیلیفون پر بات چیت
ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، تمام 9 ملزمان قصور وار قرار
مذاکرات پر تبادلہ خیال
ماسکو سے روسی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں صدور نے اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال
روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ کے تنازع میں مفاہمت کی سہولت کاری جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔








