سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی و علاقائی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔

سونے کی قیمت میں تبدیلی

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی ہوئی، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے ہوگئی۔ جبکہ 10 گرام سونا 1370 روپے سستا ہونے سے قیمت 4 لاکھ 24 ہزار 693 روپے ہوگئی۔

چاندی کی قیمت میں کمی

ادھر چاندی 130 روپے فی تولہ سستی ہونے سے قیمت 7934 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ کی صورتحال

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 16 ڈالر سستا ہونے سے 4730 ڈالر آ گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...