وزیر اعظم شہباز شریف کی ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر پیٹر ماجار کو مبارکباد

وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر پیٹر ماجار کو مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: اسپتال میں نوزائیدہ لڑکے کو لڑکی سے تبدیل کردیا گیا

دوطرفہ تعلقات کی اہمیت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے "ایکس" پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ہنگری کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہم مستقبل میں ان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔

انتخابات کی کامیابی

واضح رہے کہ پیٹر ماجار کی جماعت نے عام انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے جس کے بعد ان کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے امکانات نمایاں ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...