خاتون سائیکلسٹ، باڈی بلڈر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آیا

پاکستان کی خاتون سائیکلسٹ اور باڈی بلڈر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کی خاتون سائیکلسٹ اور ایک باڈی بلڈر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آیا۔

ممنوعہ ادویات کا استعمال

تفصیلات کے مطابق کھیلوں میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلے کھلاڑیوں میں ممنوعہ ادوایات کا استعمال نہ رک سکا۔ خاتون سائیکلسٹ نتالیہ خان اور باڈی بلڈر کاشف شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکلا۔ دونوں پلیرز نے کارکردگی کو بہتر بنانے کیلے ممنوعہ ادوایات استعمال کی۔

ڈوپ ٹیسٹ کی تفصیلات

ٹیسٹ رپورٹ میں اینابولک اینڈروجن سٹیرائڈز کا استعمال ثابت ہوا۔ پاکستان اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے دونوں ایتھلیٹس کو نوٹس جاری کردیے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...