قتل کی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کا پہلا بیان سامنے آگیا

سلمان خان کا انکشاف

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے حالیہ شو بگ باس سیزن 18 کی شوٹنگ کے دوران انکشاف کیا کہ وہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی دھمکیوں کی وجہ سے شوٹ پر آنے کے حق میں نہیں تھے تاہم انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ کمٹمنٹ کی وجہ سے شوٹنگ جاری رکھی۔

یہ بھی پڑھیں: ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ

بگ باس کا ویکینڈ کا وار ایپیسوڈ

بگ باس کے “ویکینڈ کا وار” ایپیسوڈ میں سلمان خان نے گھر کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: “قسم خدا کی یار، جو کچھ میرے ساتھ ہو رہا ہے، مجھے یہاں نہیں آنا تھا۔ لیکن یہ ایک کمٹمنٹ ہے، اس لیے آیا ہوں، یہ میرا کام ہے اور میں اسے پورا کرنے آیا ہوں، حالانکہ فی الحال کسی سے ملنے کا دل نہیں چاہتا۔”

سیکیورٹی میں اضافہ

سلمان خان کی سیکیورٹی میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کے بعد، 60 سے زائد سیکیورٹی گارڈز سیٹ پر موجود ہوتے ہیں، اور ہر شخص کی آدھار کارڈ کے ذریعے شناخت ضروری قرار دی گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے سلمان خان کو باہر شوٹ کرنے سے منع کیا ہے اور انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ ان دھمکیوں کو سنجیدگی سے لیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...