میا خلیفہ کی عمر درازی کیلئے ورت رکھنے والے بزرگ کی ویڈیو وائرل

بھارت میں کروا چوتھ کی شدت

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میں منائے جانے والی ہندو رسم کروا چوتھ خطرناک حد تک شدت اختیار کر گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دیدیا، عوام سے بھرپور تعاون کی اپیل

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

سوشل میڈیا پر کروا چوتھ منانے والے ایک بزرگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس نے بھارتی صارفین کو آگ بگولہ کر دیا۔ بہت سے صارفین کے لیے اپنی ہنسی روکنا مشکل ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: صوابی جلسہ عوامی اسمبلی، جلد اپوزیشن کیساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں: اسد قیصر

کروا چوتھ کا تہوار

بھارت سمیت دنیا بھر کے ممالک میں بروز اتوار 20 اکتوبر کو کروا چوتھ کا ہندو تہوار منایا گیا۔ اس دن خواتین اپنے شوہروں کی لمبی صحت اور طویل زندگی کے لیے ورت رکھتی ہیں اور چاند نظر آنے کے بعد شام کو ورت توڑ دیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کے لیے ملازمت کا کوٹہ ختم کردیا گیا

بزرگ شخص کا حیران کن عمل

انڈیا میں ایک بزرگ شخص نے غیر اخلاقی فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ کے لیے کروا چوتھ کا ورت رکھ کر صارفین کو صدمے میں ڈال دیا۔ اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے۔

کہرام مچاتی اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک بزرگ شخص گھر کی چھت پر روایتی تھالی، چھلنی اور مٹی کے چراغ سے پکڑے ہوئے ہیں جیسا کہ ہندو خواتین رسم کو انجام دیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ذوالفقار بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا: چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

ویڈیو میں دیکھنے کا منظر

بزرگ آدمی ’چھلنی‘ کے ذریعے چاند کو دیکھتا ہے اور پھر وہی چھلنی دیوار پر لگی میا خلیفہ کی تصویر کے سامنے کر لیتا ہے۔

صارفین کے خیالات

ایک صارف نے لکھا کہ یہ بہت ڈراؤنا ہے، ایک بزرگ شخص نے میا خلیفہ کے لیے ورت رکھ لیا، یہ دنیا میں کیا کیا ہورہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...