اسرائیل اور اقوام متحدہ کے درمیان تنازع، عالمی ادارے کے لیے چیلنجنگ سال
سات اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیل کے غزہ پر جاری حملوں میں ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد میں اقوام متحدہ کے 230 سے زیادہ سٹاف ممبرز شامل ہیں، جو کہ اقوام متحدہ کو ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ مشرقِ وسطی میں جاری جنگ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے اس میں اقوام متحدہ خود ایک فریق بن گیا ہے۔
Uses in Urdu کی رپورٹ میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ اقوامِ متحدہ پر اس قسم کے دباؤ کے مستقبل میں اس کی کارروائیوں اور پوری دنیا پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
ویژول پروڈیوسر: خالد کرامت
پروڈیوسر: عارف شمیم
ایڈیٹر: فاران رفیع