عمران خان سے ملاقات کیلئے علی امین گنڈاپور اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
ملاقات کی درخواست
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
یہ بھی پڑھیں: جب اجے دیوگن کے ایک مذاق پر ساتھی اداکار کی بیوی نے زہریلی گولیاں کھالیں، پھر کیا ہوا؟ حیران کن انکشاف
درخواست کا سماعت کا شیڈول
علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔
سماعت کی تفصیلات
جسٹس ارباب محمد طاہر کل علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے کیس کل مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی۔








