جوڈیشل کمیشن کا قیام، سپیکر قومی اسمبلی نے نام مانگ لیے

سپیکر قومی اسمبلی کی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کی کوششیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام مانگ لیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جو بل آرہا ہے، اس کے لئے ہم تیار ہیں:شیخ وقاص اکرم

آئینی ترمیم کے تحت اقدامات

ایکسپریس نیوز کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لانے کیلئے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ انہوں نے حکومت اور اپوزیشن لیڈر کو خط لکھ کر جوڈیشل کمیشن کے ممبران کے نام مانگ لیے ہیں۔

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

ادھر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں اراکین نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کی منظوری دے دی۔

Categories: سیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...