مظفرگڑھ میں نرس سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
مظفرگڑھ میں نرس کے ساتھ زیادتی کی کوشش
مظفرگڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) میں نرس سے مبینہ زیادتی اور اسے قتل کرنے کی کوشش کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا معطل کرنے کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر
ملزم کی گرفتاری اور تفتیش
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے نرس کا موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا ہے، جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ 26 اکتوبر کو رکشہ ڈرائیور نے نرس کو اغواء کرکے زیادتی اور قتل کی کوشش کی تھی۔
پولیس کی بروقت کارروائی
نرس کے بروقت لوکیشن بھیجنے پر پولیس پہنچی، مگر ملزمان فرار ہوگئے تھے۔








