فخر زمان سے متعلق قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا بیان سامنے آگیا

محمد رضوان کا فخر زمان کے بارے میں بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ فخر زمان کھیل پر اثر انداز ہونے والے کھلاڑی ہیں، لیکن فیصلے ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے، فخر اکیلا ہی میچ کو لے کر چلتا ہے اور وہ رخ موڑ دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے: پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کا سینیٹ الیکشن کے بارے میں فیصلہ

آسٹریلیا روانگی سے قبل میڈ یا سے گفتگو

آسٹریلیا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ عاقب جاوید کے فیصلے ٹیم کےلیے سود مند ثابت ہوئے، یہ بات پہلے بھی کہی جارہی تھی، اسپین پچز بناکر ہوم سیریز میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Government Hires Consultant for Profiling Chinese Loans in CPEC Power Plants

آسٹریلیائی کنڈیشنز اور ٹیم کی محنت

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی پچز عاقب جاوید کے ہاتھ میں نہیں ہیں، وہاں کی کنڈیشن مختلف ہیں اور ٹف بھی ہیں، ہم نے پوری محنت کی ہے، امید ہے کہ اچھے نتائج آئیں گے۔

تبدیلی کا عمل

ان کا کہنا تھا کہ کوچ جو بھی آئے فیصلہ بورڈ اور مینجمنٹ کو کرنا ہے، اگر اُن کی رائے مانگی گئی تو وہ ضرور دیں گے، میرے کپتان بنتے ہی ایک دم تبدیلی نہیں آئے گی۔ محمد رضوان نے یہ بھی کہا کہ چیزیں پہلے بھی درست ہورہی تھیں، ایسا نہیں ہوگا کہ وہ سب کچھ فوری تبدیل کردیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...