پاکستان تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام عمران خان کی حمایت میں ریلی، ڈاکٹر شہباز گل کی خصوصی شرکت

بارسلونا میں احتجاجی ریلی

پیش منظر

پاکستان تحریک انصاف کی ڈاکٹر شہباز گِل کی قیادت میں عمران خان کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان تحریک کے رہنماؤں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

ریلی کی قیادت

احتجاجی ریلی کی صدرات صدر محمد شیراز بھٹی نے کی جبکہ عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گِل نے ریلی کی قیادت کی۔ ریلی میں سپین میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔

ریلی کا راستہ

احتجاجی ریلی بارسلونا کے سیاحتی علاقہ پلاسہ یونیورسیتات سے شروع ہو کر پلاسہ کاتالونیا میں اختتام پذیر ہوئی۔ بارسلونا کی فضا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے نعروں سے گونجتی رہی ۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...