پاکستان میں ‘ٹیسلا کِلر’ کے ساتھ سن روف والے رکشے کی آمد
پاکستان آٹو شو میں جہاں کئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی گئیں، وہاں ای وی بائیکس اور رکشے بھی خاص توجہ کا مرکز بنے۔ ہم نے ان گاڑیوں کی خصوصیات اور قیمتوں کی معلومات حاصل کی ہیں۔
رپورٹر: عمیر سلیمی
ایڈیٹنگ: نازش فیض