لاہور میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 بھائی جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ،سی سی پی او سے رپورٹ طلب
مریم نواز کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کیولری گراؤنڈ میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 بھائیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: صومالیہ اور پاکستان میں دفاعی معاہدہ زیر غور، جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کے لیے مذاکرات میں اہم پیشرفت
واقعے کی تحقیقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ، بھارت تعلقات میں نئی پیشرفت
دلی ہمدردی اور تعزیت
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
فوری کارروائی کا حکم
وزیر اعلیٰ نے قانون کے مطابق فوری کارروائی یقینی بنانے کا حکم دیا۔








