سردار ایاز صادق کا بلاول بھٹو سے رابطہ، آصف زرداری کی خیریت دریافت کی

ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عدالتی احکامات کے مطابق کاروباری مراکز بند کیے جائیں گے، سموگ سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

بلاول بھٹو کی صحت کی معلومات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران سپیکر نے بلاول بھٹو سے آصف علی زرداری کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ سردار ایاز صادق نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔ بلاول بھٹو نے صدر مملکت اور اپنے والد کے لیے نیک خواہشات پر سپیکر قومی اسمبلی کا شکریہ ادا کیا۔

صدر زرداری کی طبی حالت

واضح رہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کا گزشتہ رات دبئی ایئر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا تھا۔ انہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کے پاؤں پر پلاستر لگا کر انہیں گھر منتقل کر دیا۔ ترجمان ایوانِ صدر کے مطابق ڈاکٹروں نے صدر مملکت آصف زرداری کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...