آصف زرداری کا پاوں میں چوٹ آنے سے دورہ چین موخر

صدر زرداری کا چین کا دورہ مؤخر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کا پاوں میں چوٹ آنے کے بعد دورہ چین مؤخر ہوگیا۔

چوٹ کی وجہ سے دورہ ملتوی

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر آصف زرداری نے رواں ماہ چین کے دورے پر جانا تھا جو ان کے پیر میں فریچکر کے سبب مؤخر کردیا گیا ہے۔

دورے کی تاریخوں کا انتظار

تفصیلات کے مطابق ابھی صدر زرداری کے دورہ چین کی حتمی تاریخیں اور شیڈول طے ہو رہا تھا کہ پیر میں چوٹ آنے کے باعث معاملہ التوا کا شکار ہوگیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وزارت خارجہ اور چینی سفارتخانے نے دورے کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا تھا تاہم اب صدر مملکت صحت یاب ہونے کے بعد چین کا دورہ کریں گے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...