سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اور اہلخانہ سے لوٹ مار کا مقدمہ 24 گھنٹے بعد درج

اسلام آباد میں ڈکیتی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اسد مروت اور ان کے اہلِ خانہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ پولیس نے چوبیس گھنٹے بعد واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔

شکایت کا اندراج

گزشتہ رات اسد مروت نے اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی۔

واقعے کی تفصیلات

میڈیا ڈائریکٹر سینیٹ کی درخواست میں کہا گیا کہ وہ بھائی اور اہلِ خانہ کے ہمراہ راول ٹاؤن پہنچے تو موٹر سائیکل پر موجود ملزمان نے انہیں روکا۔

اسد مروت کے مطابق ڈاکو ان کے بھائی ظفر اللہ سے 5 لاکھ روپے، اور اُن سے ایک لاکھ روپے نقد، موبائل فون اور دستاویزات چھین کر فرار ہوگئے۔

مقدمے کا اندراج

واقعے کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...