قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، ن لیگ اور اپوزیشن کے اراکین آمنے سامنے
قومی اسمبلی میں ترمیمی بل کی منظوری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا۔
اپوزیشن اور ن لیگ کے درمیان جھڑپ
جیو نیوز کے مطابق بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن اور ن لیگ کے اراکین آمنے سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور ن لیگ کے عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا ہائی ہوئی، جس کے بعد سارجنٹ ایٹ آرمز کو اسمبلی میں طلب کیا گیا۔