چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
اجلاس کی تفصیلات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا، تین نومبر تک جاری رہے گی
آئینی ترمیم کا پس منظر
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہے۔
اجلاس کے مقاصد
اجلا س میں جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹریٹ کے قیام پر بات ہو گی، اس کے علاوہ سپریم کورٹ میں آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر بھی غور کیا جائے گا۔