بابراعظم کیلئے بڑی شخصیات نے آوازیں بلند کر دیں

ناصر حسین کا بابراعظم کی حمایت میں بیان

لاہور (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین ون کپتانی سے دستبرداری کے بعد ون ڈے میں واپسی کرنے والے بابراعظم کے حق میں بول اُٹھے۔

یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی، چیئرمین پی سی بی نے بھارتی شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کر دیا

ناصر حسین کی رائے

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف انگلش کمنٹیٹر و سابق کپتان ناصر حسین نے کہا کہ میں کون ہوتا ہوں کہ کسی ایک عظیم کرکٹر کو مشورہ دوں؟ ہر بہترین کھلاڑی ایک ایسے دور سے گزرتا ہے، بعض اوقات یہ صرف ایک ذہنی وقفہ ہوتا ہے اور آرام کرکے انہیں واپسی کا بہتر موقع ملتا ہے۔ ناصر حسین نے کہا کہ امید ہے پاکستانی فینز جلد بابراعظم کو پُرانی فارم میں دیکھ سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تھانیدار شوہر کے مبینہ تشدد کے بعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

رمیز راجا کا سوشل میڈیا پر تنقید کا جواب

دریں اثنا، سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر تنقید پر مایوسی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو بابراعظم جیسا کھلاڑی غلطی سے مل گیا تو آپ کو اس کی عزت کرنی چاہیے۔ میں مایوس ہو جاتا ہوں جب میں کی بورڈ کے کئی اعلیٰ عہدیداروں کو بابر کو ٹرول اور گالی دیتے ہوئے دیکھتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے نجکاری ، خریدار کی جانب سے کتنی بولی لگائی گئی ؟ جانیے

بابراعظم کی پرفارمنس

خیال رہے کہ بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 37 رنز کی اننگز کھیلی تھی تاہم وہ ایڈم زمپا کا شکار ہوگئے تھے۔

پاکستان کی کارکردگی

پاکستان کی ٹیم پہلے میچ میں کینگروز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 46.4 اوورز میں 203 رنز بنا سکی تھی اور آسٹریلیا نے محض 2 وکٹوں سے فتح پائی تھی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...