5 ایل این جی کارگوز کے حوالے سے اہم خبر آ گئی

اہم خبر: ایل این جی کارگوز کی مؤخر تاریخ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) 5 ایل این جی کارگوز کے حوالے سے اہم خبر آ گئی۔

قطر کا مثبت فیصلہ

تفصیلات کے مطابق ایک مثبت پیشرفت میں قطر نے 5 ایل این جی کارگوز کی آمد کو 2026 تک مؤخر کر دیا ہے جو پاکستان کو بیل آؤٹ کرنے کے لیے 2025 میں پہنچنا تھے۔

پاکستان کی گیس کی صورت حال

پاکستان کو ایل این جی کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے لائن پیک پریشر کئی گنا بڑھ گیا۔ اس کے نتیجے میں ملک کے قومی پائپ لائن نیٹ ورک کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ ملک بھر میں گیس کی کھپت میں بڑے پیمانے پر کمی ہے۔

وزارت توانائی کی تصدیق

وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے "دی نیوز" کو تصدیق کی کہ قطر نے پاکستان کی باضابطہ درخواست کو قبول کیا ہے جس کی وجہ سے حکام نے 2025 کے لیے ایل این جی کارگوز کی سالانہ ترسیل کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔

ری شیڈولنگ کی درخواست

پاکستان نے قبل ازیں باضابطہ طور پر قطر سے درخواست کی تھی کہ 5 ایل این جی کارگوز کی ری شیڈولنگ کی جائے جو کیلنڈر سال 2025 میں درآمد کئے جانے تھے اور اب ملک کو 2026 میں دونوں معاہدوں کی لچکدار شق کے تحت وہ مل جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...