شبقدر میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی اور بیٹے کو قتل کردیا

پشاور میں دل دہلا دینے والا واقعہ

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شبقدر میں زبانی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلی مریم نواز اور پرتگالی سفیر کی ملاقات، تجارتی حجم بڑھانے کیلئے دو طرفہ ٹیمیں بنانے پر اتفاق

تفصیلات

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شبقدر کے علاقے دلہ زک میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور 16 سالہ بیٹے کو قتل جبکہ کمسن بیٹی کو زخمی کردیا۔

پولیس کا بیان

پولیس کے مطابق دونوں لاشوں اور زخمی بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شبقدر منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...