پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آگئے

شدید دھند کا خطرہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

سفر کے لئے ہدایات

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور شہر و گردونواح میں بھی شدید دھند ہے۔ شہریوں کو موسم کی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دوران سفر گاڑی آہستہ چلائیں اور فوگ لائیٹس کا استعمال کریں۔

موٹر ویز اور شاہراہوں کی بندش

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹر ویز سمیت بڑی شاہراہیں بند ہیں۔ ایمرجنسی کی صورتحال میں پی ڈی ایم کی ہیلپ لائن پر کال کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...