توہین الیکشن کمیشن کیس؛ فواد چودھری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
معافی کی درخواست
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔
سماعت کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ فواد چودھری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی اور تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔