وزیر اعلیٰ پنجاب کا سجاد حسین پیر زادہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وفاقی وزیر ریاض حسین پیر زادہ کے بھائی سجاد حسین پیر زادہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندان سے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔